ان کہی جدوجہد ۔ حقائق جو ہمیشہ چھپائے گئے-مشرقی
پاکستان کی علیحدگی، پاکستان ہی نہیں بلکہ اسلامی تاریخ کا ایک عظیم المیہ
ہے۔ اس پر بھارتی اور عالمی نکتی نظر ہی سامنے آ پائے، دھندلے اور مسخ شدہ
حقائق۔ یہ کتاب ایک ایسے شخص کی تاریخی دستاویز ہے جس کا خاندان بنگال میں
تحریک پاکستان میں ہراول دستے..
Rs.950 Rs.1,200
Writer: Cora Meson
کچھ کتاب کے بارے میں:
سقراط کے زمانے سے لے کر آج تک اس کی تعلیمات کی تشریح، تائید یا تردید میں لاتعداد کتابیں لکھی گئی ہیں۔ مؤرخینِ فلسفہ نے بھی اس کی تعلیم کے امتیازی پہلوئوں کو واضح کرنے کی عالمانہ کوششیں کی ہیں۔ اس ناچیز نے بھی تیس برس فلسفہ کی پروفیسری کرتے ہوئے سقراط کی غیرمعمولی شخصیت کے ..
Rs.650 Rs.950
Writer: Dr. Safdar Mehmood
اس کتاب میں پاکستان کے آئین کی نہایت سادہ زبان اور سیاسی انداز سے نہ صرف تشریح بلکہ تجزیہ بھی کیا گیا ہے اور آئین میں محتلف جگہوں پھیلی اور بھکری ہوئی دفعات کو اپنے اپنے متعلقہ موضوعات کے تحت یکجا کر کے آئینی اداروں کی مکمل تفسیر اور تصویر دے دی گئی ہے-..
Rs.1,050
Writer: Col. Z I Farrukh
”بچھڑ گئے“میں مصنف کرنل زیڈ آئی فرخ نے اپنی ستمبر 1970ءسے مارچ 1975ءتک کی پُر آشوب زندگی کی کہانی لکھی ہے، جو چشم دید واقعات، اپنے نوجوانی کے احساسات، بنگالیوں کے جذبات اور ہمارے من حیث القوم اقدامات کے تاریخی تجزیے کا امتزاج ہے۔ مجموعی طور پر یہ کتاب اپنی آئندہ نسل کو تاریخ میں مخفی حالات سے آگاہی ..
Rs.950 Rs.1,395
Writer: Aitzaz Ahsan
چھ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں سے ساڑھے پانچ ہزار سال تک پاکستان ایک علیحدہ اکائی کے طور پر قائم رہا ہے۔ اس دوران وادی سندھ شاذونادر ہی ہندوستان کا حصہ رہی تھی۔ یہی اس کتاب ”سندھ ساگر اور قیامِ پاکستان“ کا موضوع ہے۔ کتاب کے پہلے حصے کا عنوان ”دوخطے“ ہے اس میں وادی سندھ اور ہند کی تفریق کا جائزہ بڑی ..
Rs.1,100 Rs.1,440
انسانی ترقی اور پسماندگی کی وجوہات کو ہمیشہ نسلی بنیادوں پر محمول کیاگیا ہے- مصنف جیرڈ ڈائمنڈ نے پہلی مرتبہ اس کی نفی کرتے ہوئے علم و تحقیق کے مختلف میدانوں میں ہونے والی حالیہ دریافتوں کی روشنی میں ان عوامل کا تعین کیا ہے- جنہوں نے مختلف براعظموں پر بسنے والی انسانی معاشروں کا مقدر رقم کیا-..
Rs.900 Rs.1,200
Writer: Kamran Azam Sohdrvi
پاکستان میں آبادپٹھان یا افغان قوم کی تاریخ اور شاخوں کا تذکرہ-..
Rs.800 Rs.1,000
حقائق اور سازشوں کے آئینے میں..
Rs.550 Rs.700
Writer: Prof. Hameed Ullah Shah Hashmi
جنگ جہلم کا ہیرو - پنجاب کا عظیم سپوت -
مہاراجہ پورس - جس سے ٹکرانے کے بعد فاتح عالم سکندر اعظم کے عروج کو زوال ہوا-مترجم جناب پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی (تمغۂ امتیاز)..
Rs.1,350 Rs.1,500
Writer: Intizar Hussain
انتظار حسین صاحب نے یہ کتاب نیاز احمدصاحب کی فرمائش پر لکھی۔ اس کتاب میں دلی (دہلی) شہر کی مکمل سماجی تاریخ کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاقہ دہلی
شہر کے رجال، کوچہ و بازار، رسمیں، مشغلے، ہنر، رنگ و خوشبوئیں، ذائقہ و
پکوان، بانکے و نرالے، پیر و فقیر، حکماء و مشاہیر، خواجگان، تحریک آزادی 187..
Rs.780 Rs.900
Writer: S M Zafar
پاکستان ایک بار پھر تاریخ کے نازک دوراہے پر کھڑا ہے اور ہماری سیاسی قیادتیں بنیادی امور طے کرنے کے لیے سنجیدہ مکالمے پر آمادہ نظر نہیں آتیں۔ میں جوں جوں کتاب پڑھتا گیا تشویش اور اضطراب کے سائے گہرے ہوتے گئے لیکن اِس خیال سے تقویت ملی کہ صاحب ِتصنیف کے بیان کردہ حقائق اگر فیصلہ سازوں تک پہنچا دیے ج..
Rs.1,500 Rs.1,800
Writer: Syed Ibrar Hussain
سفیر (ر) سید ابرار حسین افغانستان میں پاکستانی نمائندے کی حیثیت سے مختلف مواقع پر خدمات انجام دے چکے ہیں، جبکہ وزارت خارجہ میں ان کی خدمات کا ملکی معاملات سے بہت تعلق تھا۔ مصنف نے مختلف تاریخی واقعات کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ اس کتاب میں آپ کو نہ صرف ملا عمر کے دور کی کہانیاں ملیں گی بلک..
Rs.1,100 Rs.1,500