)Iranian Writers Association( ادیبوں کے ہمراہ اظہار رائے کی آزادی کے لیے آپ ہمیشہ پیش پیش رہے ۔ انقلاب 1979ء کے بعد بھی کمیونزم کی طرف جھکاؤ رکھنے والی سیاسی جماعت حزب تودہ کی ذیلی ادبی تنظیم شورای نویسندگان و هنرمندان ایران کے پلیٹ فارم سے آپ کی ادبی سرگرمیاں جاری )Council of Writers and Artistes o..
رابندرناتھ
ٹیگور کی شہرہ آفاق تصنیف" گیتانجلی" کا ترجمہ پیش نظر ہے۔گیتانجلی پر
رابندرناتھ ٹیگور کو نوبل انعام بھی ملا ہے۔گیتانجلی کی شعری کائنات کا
خمیر موسیقی ،شاعری اور محبت کے ابر نیساں میں گوندھا گیا ہے۔اس میں
استعارات ،علائم ،اشارات کا ئنات ،موسیقی کا ٹھاٹھ اور پریم کا راگ شامل
ہے۔ٹیگ..
افسانے ، ڈرامے اور ناول کے چند اوراق
"کہانی بھی دریا ہے؛ دریا جو ہماری ذات میں، شاید ہوش سنبھالنے سے پہلے اور ہوش جانے کے بعد بھی بہے جاتا ہے۔ نہیں معلوم کن پہاڑوں سے طلوع اور کس سمندر میں جا کر غروب ہوتا ہے۔ کہیں ہم اس کے مقابل ہیں، کہیں مراقبے میں اس کی لہروں اور گہرائی سے دوچار ہو جاتے ہیں..