"مائیگرین اور محبت" میں میں اپنے قارئین کو یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ آپ اپنے درد کو پیار میں ڈھال سکتے ہیں۔ جو خیالات میرے دماغ میں صرف درد شقیقہ ( مائیگرین) کے دوران آئے تھے ، اس کتاب میں لکھے گئے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ کسی بھی درد کو دور کرسکتے ہیں۔ مزید یہ کہ ، میں نے درد کا حل دینے کی کوشش ..
عزت و عظمت حاصل کرنے کے سنہرے اصول - اخلاقیات ، سیاسیات اور حکمت و دانش پر مبنی کہانیاںصدیوں کی دانش کا نچوڑ - دل میں اتر جانے والی داستانوں کی صورت میںرنگین صفحات سے مزین..
’’... اب آپ کی کہانیاں پڑھ کر محسوس ہوا کہ اُن دوست نے آپ کی تعریف میں مبالغے کے بجائے کچھ کم گویائی سے کام لیا تھا۔‘‘
(فیض احمد فیض)
آپ کی کہانیوں کا مختلف مزاج اور لہجہ ہے۔ یہ انفرادیت نہ صرف موضوعات میں
بلکہ اُسلوب اور ُبنت کاری میں بھی اپنی پہچان رکھتی ہے۔ اس دُھند اور
گھٹن میں آپ ک..
اگر آپ پچھلی صدی کے عظیم مزاح نگاروں کی فہرست بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو
آرٹ بَک والڈ کو سب سے اونچا مقام دینا پڑے گا ___ بوسٹن ہیرلڈ
سادہ لفظوں میں کہیں تو آرٹ بک والڈ امریکا کے سب سے مزاحیہ کالمسٹ اور زیرک ترین سیاسی طنز نگار ہیں ___ نیوز وِیک
آرٹ بک والڈ سرکاری عہدے داروں کی حماقتوں کا ا..
فیس بک کے ذریعے میں خوبصورت دل کے مالک لکھاریوں سے متعارف ہوا۔ یہ وہ لوگ تھے جن کی تحریروں میں جادو تھا، جنھیں پڑھ کرمیں حیران ہوا کہ یہ لوگ اب تک کہاں تھے۔ ان کی تحریریں اخبارات کے صفحات کی زینت کیوں نہ بن سکیں۔ ان خوبصورت لکھاریوں میں ایک نام زارا مظہر صاحبہ کا تھا۔ ان کی تحریروں سے مجھے ایک سلجھے..