-22 %
Waba Kay Dino Main Mohabbat - وبا کے دنوں میں محبت
- Writer: Gabriel Garcia Marquez
- Category: Novels
- Pages: 300
- Stock: In Stock
- Model: STP-2168
Rs.700
Rs.900
Translated by : Abul Farah Hamayyun
Urdu Translation of Love In The Time Of Cholera
اگر کوئی 53 سال 7 ماہ 11 دن کی لازاول محبت کو اپنی روح کی گہرائیوں سے محسوس کرنا چاہتا ہے تو وہ '' وبا کے دنوں میں محبت '' کا مطالعہ ضرور کرے... گیبریل گارشیا مارکیز نے اپنے ناول ''وبا کے دنوں میں محبت'' میں جو جداگانہ منفرد اور اچھوتا احساس پیش کیا اس نے محبت کو آفاقی بلندی عطا کردی۔
ناول کے تمام کردار مارکیز کی حقیقت پسندانہ سوچ کی عمدہ مثال ہیں۔۔۔ مارکیز نے معاشرتی اور سماجی لاچاری اور مجبوریوں کی اندوہناکی میں محبت کا سنہرا طلسم '' وبا کے دنوں میں محبت'' کو بے باکانہ انداز میں پیش کیا-
گابریئل گارسیا مارکیز کا ناول "وبا کے دنوں میں محبت"
| Book Attributes | |
| Pages | 300 |
Tags:
translated