New
Zindaghi Ki Aakhri Tasverain - زندگی کی آخری تصویریں
- Writer: Muhammad Abdur Rahman Al Arifi
- Category: Islam
- Pages: 64 (Coloured Pages)
- Stock: In Stock
- Model: STP-15486
Rs.400
زندگی کےآخری لمحوں ميں انسان جوطرزعمل اختيارکرتاہےوہ زندگی کا حاصل ہوتاہے۔ايک مسلمان کی زندگی ميں خاتمہ بالخيرکی بڑی اہميت حاصل ہے۔زيرنظرکتاب ميں چندا چھےاوربرےافرادکےآخری لمحوں کی تصویريں پيش کی گی ہيں۔يہ تصویريں افراد کےلاشعورکی عکاس ہيں،اس کتاب کامطالعہ زندگی کےمسافرکوراہ زيست کےمتعين کرنےميں مدددےگا۔
| Book Attributes | |
| Pages | 64 (Coloured Pages) |