Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

History Books

Ameer Taimor - امیر تیمور Ameer Taimor - امیر تیمور
-32 %
ہیرلڈلیم کی مشہور کتاب ’’Tamerlane: The Earth Shaker‘‘ کا اُردو ترجمہ جب پہلی بار شائع ہوا تو، چونکہ لوگ اس مایہ ناز مؤرّخ کو اس کے افسانوی اندازِ بیان کی وجہ سے ناول نگار سمجھتے تھے، اس کتاب کو بھی ایک ناول سمجھا گیا لیکن واقعہ یہ ہے کہ یہ کوئی ایسا ناول نہیں ہے جس کے واقعات کا تانا بانا تیمور کے ..
Rs.850 Rs.1,250
Asbab Bagawat e Hind - اسباب بغاوت ہند Asbab Bagawat e Hind - اسباب بغاوت ہند
-17 %
وہ کیا وجوہات تھیں کہ ہندوستان میں جگہ جگہ بغاوت کی آگ پھیل گئی، اس کتاب کو چھپتے ہی اشاعت سے روک دیا گیا اور پھر یہ کبھی مشتہر نہیں ہوسکی۔ سر سید احمد خاں کا رسالہ "اسبابِ بغاوتِ ہند" کسی مسلمان کی طرف سے لکھا ہوا وہ پہلا سرکاری ڈاکومنٹ ہے جو انگریز نوآبادکار اور برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ..
Rs.1,000 Rs.1,200
1092 میں بیت المقدس کے حصول کے لئے سلطان  قزل ارسلان سلجوقی اور اہل صلیب کے درمیان لڑی جانے والی پہلی صلیبی جنگ کے ایمان افروز معرکے کی مفصل روداد ۔۔۔۔..
Rs.600
Writer: Abid Ullah Jan
افغانستان ، آخری صلیبی جنگ کانقطہ آغاز- تحقیق و مصنف: عابداللہ جان دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اصل حقائق کو بے نقاب کرتی یہ مستند تحقیقی کتاب اس قابل ہے کہ دین و ملت کا درد رکھنے والا ہر مسلمان اس کا مطالعہ کرے- 9/11 کے دہشت گرد حملوں ، افغانستان اور القاعدہ پر جارحیت کی جنگ کی 'قانونی حیثیت'۔ افغانس..
Rs.500
پاکستان کی وہ سیاسی، مذہبی، عسکری، علاقائی اور غیر سرکاری جماعتیں جن پر  غیر ملکی امداد حاصل کرنے کے الزامات عائد ہوئے ان کے حوالے سے ایک بہترین کتاب-..
Rs.500
100 Insani Tehzeb Kay Mamar - 100 انسانی تہزیب کے معمار 100 Insani Tehzeb Kay Mamar - 100 انسانی تہزیب کے معمار
-40 % Sold Out
Writer: Will Durant
ول ڈیورانٹ کی گیارہ جلدوں (14 ہزار سے زائد صفحات) پر مشتمل مشہور کتاب ’’دی سٹوری آف سویلائزیشن‘‘ کو پڑھنے کے بعد میں نے اُن شخصیات کو منتخب کیا جو اس کتاب میں سب سے زیادہ نمایاں تھیں۔ اس کتاب کو لکھنے میں اس کی بیوی ایرئیل ڈیورانٹ نے اس کی متواتر مدد کی۔ اِس سے ہمیں تہذیب کے معماروں کی..
Rs.900 Rs.1,500
Company Ki Hakomat - کمپنی کی حکومت Company Ki Hakomat - کمپنی کی حکومت
Hot -25 %
Writer: Bari Alig
ایسٹ انڈیا کمپنی کی اڑھائی سو سالہ تاریخباری علیگ کے قلم نے اس وقت شعور کی آنکھ کھولی جب برصغیر میں فرنگی اقتدار اپنے عروج پر تھا۔ بڑے بڑے بہادر حق بات کہنے سے کتراتے تھے۔ فرنگی کے خلاف لب کشائی ایک سنگین جرم تھا۔ سیاست و معیشت پر فرنگی کے پروردہ اور نسلوں سے انگریز کے وفادار چلے آنے والے ان..
Rs.600 Rs.800
Aur Line Cut Gai - اور لائن کٹ گئی
-31 %
Writer: Kausar Niazi
"اور لائن كٹ گئی" مولانا كوثر نیازی كی لكھی كتاب ہے۔كوثر نیازی بھٹو كی حكومت میں مذہبی امور كے وزیر تھے۔اس لحاظ سے بھٹو صاحب سے ان كی كئی ملاقاتیں رہیں۔اس دور میں پیش آنے والے كئی اہم واقعات كے چشم دید گواہ تھے۔جن کاتذكرہ اس کتاب میں ہے۔مصنف نے اس تصنیف كو بائیس عنوانات میں تقسیم كیا گیا ہے۔ جیسے و..
Rs.550 Rs.800
Writer: Raza Ali Abidi
  انیسویں صدی کے وسط تک برصغیر کی سڑکوں اور پگڈنڈیوں پرٹھگوں کا راج تھا۔ ود راہ گیروں کے گلے میں پھندا ڈال کر پہلے انہیں ہلاک کر تے اور پھر ان کا مال اسباب لوٹتے تھے ۔مغلوں کے زمانے میں انہیں پھانسی گر کہا جا تا تھا۔ انگریزوں نے جب اصلاحات شروع کیں تو چالیس برسوں میں پورے برصغیر سے ٹھگوں کا صفا..
Rs.700
Islam Say Pehly - اسلام سے پہلے
-13 %
Writer: Yasir Jawad
اس کتاب کا مرکزی مقصد یہ دکھانا ہے کہ احیائے اسلام سے قبل عریبیہ مغربی ایشیاء کے ثقافتی اثرات سے کٹا ہوا ملک نہیں تھا، اور نہ ہی یہ مشرق قریب میں اپنے پڑوسیوں کی سیاسی اور سماجی زندگی سے لا تعلق تھا. اسلام نے الگ تھلگ صحرائی قبائل کے درمیان ظہور نہیں پایا تھا، بلکہ یہ مغربی ایشیاء کی مذہبی زندگی کی ..
Rs.650 Rs.750
Naghma Gar - نغمہ گر Naghma Gar - نغمہ گر
-17 %
Writer: Raza Ali Abidi
برصغیر  کے نغموں کی تاریخ - عوامی تھیٹر سے مقبول فلموں تک..
Rs.750 Rs.900
Tehreek e Khilafat e Usmania - تحریک خلافت عثمانیہ
-25 %
خلافت عثمانیہ کے تحفظ اور بحالی کے لئے ہندوستان میں ابھرنے والی عظیم الشان تحریک کا تفصیلی احوال-..
Rs.600 Rs.800
Masla Falasten - مسئلہ فلسطین Masla Falasten - مسئلہ فلسطین
-25 %
Writer: Edward Said
مصنّف نے اپنی کتاب میں جن بنیادی مباحث... صیہونیت کیا ہے؟ یہ کہاں سے آئی؟ یہودیوں نے اس کے فروغ کے لیے کیا کیا پاپڑ بیلے؟ مغربی سیاست دانوں نے مکر و فریب کے کیا کیا جال بچھائے؟ خود صیہونیوں نے فلسطین میں آباد ہونے کے لیے کن کن جتنوں سے کام لیا اور اپنے دعاوی کو سچا ثابت کرنے کے لیے کن کن تاویلوں ..
Rs.900 Rs.1,200
Asbaq e Tareekh - اسباق تاریخ Asbaq e Tareekh - اسباق تاریخ
-36 %
زیر نظرمجموعہ عام معنوں میں کوئی مرتب کتاب نہیں۔ یہ مختلف اور متفرق مضامین کامجموعہ ہے۔ یہ مضامین ماہنامہ ”الرسالہ“ میں چھپتے رہے ہیں۔ یہاں ان کو ایک کتاب کی صورت میں جمع کردیاگیا۔ اِن مضامین کامشترک پہلو یہ ہے کہ وہ مسلم تاریخ کے مختلف زمانوں سے تعلق رکھتے ہیں اور ہر واقعے میں کوئی ایسی نصی..
Rs.1,350 Rs.2,100
Tarekh e Farishta (Complete Set) - تاریخ فرشتہ
-38 %
تاریخ فرشتہ ہندوستان کی عمومی کتب ہائے تواریخ میں سے ایک مشہور تاریخی کتاب ہے جس کے مصنف و مؤلف محمد قاسم فرشتہ (متوفی 1620ء) تھے۔ یہ تاریخ ہندوستان کی قدیمی تاریخ سے شروع ہوتی ہے اور اِس کے واقعات کا اختتام 1015ھ مطابق 1606ء پر ہوتا ہے۔ یہ تاریخ محمد قاسم فرشتہ نے ابراہیم عادل شاہ ثانی، سلطانِ ب..
Rs.1,850 Rs.3,000
Holocast Ki Kahani - ہالو کاسٹ کی کہانی
-17 %
ہالو کاسٹ کو پچھلی صدی کا نائن الیون کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔نائن الیون کے بارے میں ایک سازشی تھیوری یہ بھی ہے کہ یہ وقوعہ امریکہ اور اُس کے حواریوں نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر دراصل اپنی حاکمیت قائم رکھنے کے لیے کرایا ہے۔ بالکل اسی طرح ہالوکاسٹ کے بارے میں بہت سی باتیں بہت سی کہ..
Rs.500 Rs.600
Showing 505 to 532 of 573 (21 Pages)