Search Criteria
Writer: Gabriel Garcia Marquez
گابریئل گارسیا مارکیز کا شمار بیسویں صدی کی عظیم ترین ادبی شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ ادیب، صحافی اور ادب میں نوبیل انعام یافتہ تھے۔ گارسیا مارکیز 6 مارچ 1927ء کو کولمبیا کے ایک چھوٹے سے قصبے اراکٹاکا میں پیدا ہوئے اور17 اپریل 2014ء کو میکسیکو سٹی، میکسیکو میں ان کا انتقال ہوا۔
گارسیا مارکیز نے کولمبیا..
Rs.1,800 Rs.2,500
Writer: Fyodor Dostoevsky
"1866ء — زمانۂ تحریر ’’گیمبلر‘‘، زبان: رُوسی، اصل عنوان: Игрок
1866ء — اس ناول کو پہلی مرتبہ ایف ستیلووسکی نے سینٹ پیٹرزبرگ سے کتابی
صورت میں شائع کیا۔ وہ روس کے مشہور ناشر اور دستوئیفسکی کے اولین پبلشر
تھے۔
1885ء — فریڈ وِشا (Fred Whishaw) نے پہلی مرتبہ اس ناول کو "The Gambler"
کے عنو..
Rs.850 Rs.1,200
Writer: Fyodor Dostoevsky
"نہایت افسوس ناک واقعہ" نامی چھوٹی سی کہانی (1862ء) میں دستوئیفسکی نے
اسی زمانے کے مسائل یعنی ساتویں دہائی کے واقعات اور مسائل کو لیا ہے۔
دستوئیفسکی اس کو اس طرح شروع کرتے ہیں:
’’یہ افسوس ناک واقعہ اس زمانے میں پیش آیا جب ہمارے وطن عزیز کا نوجیون
بےپناہ جوش و خروش اور سادہ و پُرکار ہیجان کے ..
Rs.600 Rs.800
Writer: Fyodor Dostoevsky
1858ء — زمانۂ تحریر ’’چچا کا خواب‘‘، زبان: رُوسی، اصل عنوان: Дядюшкин сон
1859ء — یہ ناول پہلی مرتبہ روسی ادبی جریدے ’’روسکائے سلوو‘‘ میں شائع ہوا۔
1888ء — فریڈ وِشا (Fred Whishaw) نے پہلی مرتبہ اس ناول کو "Uncle’s Dream" کے عنوان سے انگریزی زبان میں منتقل کیا۔ وہ روس میں پیدا ہونے والے ایک ب..
Rs.900 Rs.1,200
Writer: George Orwell
جب میں کسی کتاب کے لکھنے کے لیے قلم اٹھاتا ہوں، تو میرے ذہن میں یہ خیال نہیں ہوتا کہ میں ایک شاہکار تخلیق کرنے جارہا ہوں۔ میں لکھتا ہوں کیونکہ کوئی ایسی جھوٹی بات ہے جسے میں بے نقاب کرنا چاہتا ہوں، کوئی ایسا حقیقت ہے جس کی جانب میں لوگوں کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں اور میرا اولین مقصد یہ ہوتا ہے ک..
Rs.500 Rs.600
Writer: Fyodor Dostoevsky
چاندنی راتوں کا دکھ| White Nights
مصنف: فیودور دوستوئیفسکی
چاندنی
راتوں کا دکھ، روسی ادبیات کے عہد ساز مصنف فیودور دوستوئیفسکی کا ایسا
شاہکار ہے جو انسانی جذبات، تنہائی، اور خوابوں کی روشنی و تاریکی کا نہایت
لطیف مگر پُراثر بیانیہ پیش کرتا ہے۔ یہ مختصر مگر نہایت گہرا ناول اُن
قاریوں..
Rs.400 Rs.500
Writer: Jean Paul Sartre
معاصر
فلسفیانہ تحریکوں میں سے وجودیت کے بارے میں غالبا سب سے زیادہ غلط فہمیاں
پائی جاتی ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو اس کی وسیع تر مقبولیت ہے اور دوسری وجہ
یہ ہے کہ عام طور پر اسے فکری انداز کی بجائے ادبی حوالے سے سمجھنے کی کوشش
کی جاتی ہے۔
اپنی
محدود ترین تشکیل میں وجویت ایک ایسا ما بعد الطبیعی..
Rs.400 Rs.500
Writer: Ajit Sundar
اجیت سندر کے ناول "کتوں کی فریاد" کا موضوع انتہائی اچھوتا اور حیران کُن ہے، لیکن مصنف نے اس ناول میں کتوں کی تذلیل کو موضوع بنایا ہے، ہمارے معاشرے میں عمومی طور پر کتوں پر تشدد کیا جاتا ہے، راہ گیر بھی ان کو پتھر مار کر اپنے غصے کا اظہار کرتا ہے، کبھی اس کو منحوس ، نجس اور بد بخت تصور کیا جاتا ہے، ا..
Rs.750 Rs.1,000
Writer: Maxim Gorky
گورکی کا ناول ’’ماں‘‘ انقلاب سے پہلے کے رُوس کے اس دور کی عکاسی کرتا ہے جب انقلاب آزادی، مساوات اور انسانی حقوق کے لیے جدوجہد ہو رہی تھی۔ اس دور کو گورکی نے ’’ماں‘‘ میں ہمیشہ کے لیے زندہ جاوید کر دیا ہے۔ اس دور میں نچلے طبقے کے افراد کن حالات سے گزر رہے تھے، ان کی زندگیاں کتنی پُرصعوبت، اذیت ناک او..
Rs.750 Rs.1,000
Writer: Gabriel Garcia Marquez
Urdu Translation of Of Love and Other DemonsTranslated By Zia Ul Haqایک بارہ سالہ لڑکی سائیوا ماریہ کی زندگی کی کہانی ہے جو اس وقت شروع ہوتی ہے جب ایک آوارہ اور پاگل کتا اس لڑکی کو کاٹ جاتا ہے۔ یہ لڑکی اپنی ماں اور باپ دونوں کی عدم توجہی کا شکار تھی، اس کا بچپن افریقی غلاموں کی سنگت میں گزرا۔ یہی وج..
Rs.400 Rs.500
Writer: Matt Haig
Urdu Translation of Midnight LibraryTranslated By Aqeela Mansoor Jadoon..
Rs.1,050 Rs.1,500
Writer: Ahmet T. Karamustafa
Urdu Translation of God's Unruly Friends: Dervish Groups in the Islamic Middle PeriodTranslated By Yaqoob Yawar..
Rs.600 Rs.800
Writer: Gabriel Garcia Marquez
Urdu Translation of Chronicle of a Death ForetoldTranslated By Yaqoob Yawar..
Rs.500 Rs.700
Writer: Haruki Murakami
Urdu Translation of The Wind-Up Bird CheonicleTranslated By Dr. Abdul Qayyum..
Rs.2,100 Rs.3,000
Writer: Fyodor Dostoevsky
اس مختصر کہانی میں دوستوفسکی نے بڑی مہارت سے مایوسی، لالچ، ہیرا پھیری اور خودکشی کی عکاسی کی ہے۔فیودور دستوئیفسکی (1821-81ء) روسی نثر کے دورِ عروج
کی پیداوار ہے؛ سیاسی اور سماجی خلفشار کے زمانے کا بہترین ترجمان ہے۔ اپنے
زمانے کی اہم تحریکوں کے گہرے مطالعے اور تحریروں میں انھیں ریکارڈ کرنے
کے س..
Rs.375 Rs.500
Writer: Nikolai Gogol
نکولائی گوگول 20 مارچ 1809ء کو یوکرین میں پیدا ہوا۔ بچپن میں ہی اس نے یوکرین کے فوک ادب اور کرداروں سے گہری واقفیت پیدا کر لی تھی۔ یوکرین ہی میں اس نے تعلیم حاصل کی۔ وہ اٹھارہ برس کا تھا کہ اس نے پیٹرز برگ کا رُخ کیا۔ تب اس کا ارادہ سٹیج اداکار بننے کا تھا، لیکن اس میں وہ ناکام رہا اور نتیجے میں اسے..
Rs.1,450 Rs.2,000
Writer: Alice Munro
Urdu Translation of Dance Of The Happy ShadesTranslated By Dr. Mujahid Hussain..
Rs.650 Rs.900
Writer: Gabriel Garcia Marquez
دنیائے
ادب میں کولمبیا سے تعلق رکھنے والے ادیب گیبرائیل گارشیا مارکیز کو
نمایاں حیثیت حاصل ہے۔ کولمبیا میں بیسویں صدی میں اس سے بڑا اور مشہور
ادیب نہیں ۔ گارشیا مارکیز کو عالمی شہرت اس وقت ملی جب 1982ء میں انہیں
ادب کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔ ان کے ناول دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ
ہوئے ،..
Rs.600 Rs.800
یہ کتاب ناروے کے منتخب عالمی افسانوں کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کا ترجمہ شگفتہ شاہ نے کیا ہے، اور یہ اردو ادب میں بین الاقوامی کہانیوں کا ایک قیمتی اضافہ ہے۔..
Rs.700 Rs.1,000
لارنس آف عریبیامصنف: ایڈورڈ رابنسن
آج سے ٹھیک سو برس پہلے کا واقعہ ہے جب ایک انگریز ماہر آثار قدیمہ نے مشرق وسطیٰ میں عرب خلافت کے قیام کا سنہرا سپنا دیکھا۔ یہ ایک عجوبہ خیز بات تھی مگر وہ انگریز اپنے اس انوکھے خواب کو عملی تعبیر دینے نکل کھڑا ہوا۔ اس انگریز کا نام ٹی ای لارنس تھا جو دنیا بھر می..
Rs.900 Rs.1,200
Writer: Aqila Mansoor Jadoon
"کل ہو نہ ہو" ایک اہم کتاب ہے، جو دنیا بھر کے منتخب عالمی افسانوں کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کا ترجمہ عقیلہ منصور جدون نے کیا ہے، اور یہ اردو ادب میں بین الاقوامی کہانیوں کا ایک قیمتی اضافہ ہے۔..
Rs.1,050 Rs.1,500
Writer: Albert Camus
زوال | تعارف
البرٹ کامیو کا تیسرا ناول - The Fall ” زوال اس کے جملہ فکشن میں شاید اس سب سے قنوطیت پسند اور تشاومانہ ناول ہے۔ اس کے برخلاف، اس کے پہلے دو ناول ( The Stranger) اجنبی اور (The Plague "طاعون نسبتا مثبت اور روشن پہلوؤں کے حامل ہیں۔ ان دونوں ناولوں میں ہمیں یہ کنا یہ ملتا ہے کہ ا..
Rs.400 Rs.500
مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے سے عین پہلے کی ڈھاکہ یونیورسٹی اور 1971 کی مشرقی پاکستان میں لڑی جانے والی جنگ کے پس منظر میں لکھا گیا ناول-..
Rs.1,100 Rs.1,500
Writer: Albert Camus
زوال | تعارف
البرٹ کامیو کا تیسرا ناول - The Fall ” زوال اس کے جملہ فکشن میں شاید اس سب سے قنوطیت پسند اور تشاومانہ ناول ہے۔ اس کے برخلاف، اس کے پہلے دو ناول ( The Stranger) اجنبی اور (The Plague "طاعون نسبتا مثبت اور روشن پہلوؤں کے حامل ہیں۔ ان دونوں ناولوں میں ہمیں یہ کنا یہ ملتا ہے کہ ا..
Rs.500 Rs.700