Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Ghalba e Islam Aur Dusri Tehrerain - غلبہ اسلام اور دوسری تحریریں

Ghalba e Islam Aur Dusri Tehrerain - غلبہ اسلام اور دوسری تحریریں
Sold Out
Ghalba e Islam Aur Dusri Tehrerain - غلبہ اسلام اور دوسری تحریریں
???? غلبۂ اسلام اور دوسری تحریریں
”بے شمار اسلامی اداروں، انجمنوں اور تنظیموں کی موجودگی کے باوجود آخر کیا وجہ ہے کہ اسلام کی تحریک کسی قابل ذکر کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو رہی ہے؟ اس اہم سوال کا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ عہدِ جدید کے بریف کیس داعیوں میں اللہ کے دین کے غلبہ کے لیے بے چینی، غلبۂ اسلام کے لیے انتہائی درجے کی تڑپ اور اللہ کی راہ میں مر مٹنے کی تمنا کا بڑی حد تک فقدان ہے۔ اور جب تک انسانوں کے ایک قابلِ ذکر گروہ میں فکر و عمل کی اس درجہ تبدیلی نہیں ہوتی اور جب تک اسلام کے انقلابی رویے کے حاملین کا ایک گروہ پیدا نہیں ہوتا ذلت کی زندگی سے مسلمانوں کی نجات نا ممکن ہے ، اسلام کے غلبہ کا خیال عبث ہے۔ اس کتاب کا مقصد اسی تڑپ کو عام کرنا ہے۔“
Book Attributes
Pages 244

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
  • Writer: Rashid Shaz
  • Category: Islam 
  • Pages: 244
  • Stock: Sold Out
  • Model: STP-11860
Rs.700