Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Janam Kahaniya - جنم کہانیاں

Janam Kahaniya - جنم کہانیاں
-19 %
Janam Kahaniya - جنم کہانیاں

یہ کہانیاں اپنے پڑھنے والے کو خود چنتی ہیں- یہ گوتم بدھ کی جاتک کتھائیں نہیں ہیں ۔انتظار حسین کی جنم کہانیاں ہیں ۔ یہ لمبی یا ترا ہے ۔ کہانیوں کا پہلا مجموعہ گلی کوچے، دوسرا مجموعہ کنکری، تیسرا مجموعہ آخری آدمی، ایک ناولٹ دن ۔ ایک مختصر داستان جل گر جے ۔ یہاں پہنچ کر دم لیلو۔ اور دیکھ لو کہ یہاں تک کے سفر میں انتظارحسین کی کہانی نے کون کون سے موڑ مڑے ۔ پھر اس سفر کی اگلی منز لیں اگلی پوتھی میں دیکھئے-

Book Attributes
Pages 472

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Rs.2,100
Rs.2,600