Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Mopasan Choti Bari Kahanian - موپاساں چھوٹی بڑی کہانیاں

Mopasan Choti Bari Kahanian - موپاساں چھوٹی بڑی کہانیاں
-36 %
Mopasan Choti Bari Kahanian - موپاساں چھوٹی بڑی کہانیاں
Rs.800
Rs.1,250

چیخوف کے ساتھ موپاساں کا شمارعالمی ادب میں مختصر کہانیوں میں دنیا کے عظیم ترین ناموں میں ہوتا ہے۔ وہ زولا کی طرح فطرت پسند نہیں ہے۔ اگرچہ اس کی تحریروں میں انسانوں پر ان کے ماحول کا اثر نمایاں ہے، تاہم اس کے نزدیک انسانی محرکات کی بنیاد نفسیاتی عوامل پر ایستادہ نہیں ہے۔ موپاساں کی فطرت پسندی میں شوپنہاؤر کی قنوطیت عیاں ہے اور یوں انسانی سرشت کی تصویر کشی میں وہ اکثر سنگدلی اور سختی کا مظاہرہ کرتا ہے۔

Book Attributes
Pages 413

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated