Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Qaim Deen - قائم دین

Qaim Deen - قائم دین
-30 %
Qaim Deen - قائم دین
Rs.350
Rs.500

یہ ’’قائم دین‘‘ ہے۔ افسانوں کی کتاب ہے اور 2012ء میں آکسفرڈ اِسے اُردو میں چھاپ چکا ہے۔ قارئین آپ سب جانتے ہیں ’’قائم دین‘‘ کتاب میں افسانے ایک دُنیا سے اپنی دِل فریبی کو منوا چکے ہیں اور میری ذات کی سادگی اِس میں خوب لوگوں نے دیکھ لی ہے۔ سچ پوچھیے تو مَیں وہی کچھ ہوں جو اِن افسانوں میں ہوں۔ سیدھا سادا، ہلکا پھلکا سا آدمی جسے لوگ ادیب اور شاعر کہہ کر پھونک بھرتے ہیں جیسا کے باقی سب ادیبوں میں بھر دیتے ہیں مگر مَیں جانتا ہوں پھونک ہمیشہ آگ کو بھڑکاتی ہے اور ادیب اگر اُس پھونک کے نقصان کو نہ سمجھے تو اُسی تکبّر کی آگ میں جل جاتا ہے اور تخلیق بے برکتی کی راکھ بن جاتی ہے۔ چنانچہ مَیں بالکل عام بندہ ہوں۔ تھڑوں پر بیٹھنے والا، مفلسوں میں زندگی گزارنے والا۔ واللہ یہ کتاب اتنی خوبصورت چھپی ہے کہ یقین جانیے مجھے اپنی تحریروں پر رشک آنے لگا ہے۔ آپ بھی پڑھیے اگر مجھ سے مَحبّت نہ ہو جائے تو مَیں جھوٹا۔ (علی اکبر ناطق)

Book Attributes
Pages128

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Farhat Ishtiaq Product Code: STP-692
بدلا میرے ہم راز کا رنگیہ خواب تو اک سیراب ہےیہ شراکت گہوارہ ہے مجھےیہ ہستا ہوا موسم۔۔۔۔میں چندہ ماما۔۔۔کچھ پاگل پاگل سے۔۔۔۔آپ اپنے دام میں۔۔۔۔..
Rs.600 Rs.800
Writer: Ali Akbar Natiq Product Code: STP-1036
ایک دفعہ ’’نولکھی کوٹھی‘‘ ناول کو پڑھنا شروع کیا تو آخری صفحے تک پڑھتی ہی چلی گئی۔ یہ جیسے کوئی آنکھوں دیکھا قصہ تھا جس کی سچائی نے ذہن کو پوری طرح ..
Rs.1,350 Rs.1,800
Writer: Mustansar Hussain Tarar Product Code: STP-1677
مستنصر حسین تارڑ کا نیاناول جو انہوں نے فرید الدین عطار کی شاہکار تحریر منطق الطیر سے متاثر ہو کر لکھایہ ناول ”منطق ا لطیر جدید“ ایک خراج تحس..
Rs.1,050 Rs.1,400
Writer: Ali Akbar Natiq Product Code: STP-2176
1880ء میں شمس العلماء مولوی محمد حسین آزاد نے شاعروں اور ادیبوں کے قصے لکھ کر انہیں شہرتِ عام اور بقائے دوام کے دربار میں جگہ دلائی۔ اب تقریباً ایک س..
Rs.650 Rs.1,000
Writer: Ali Akbar Natiq Product Code: STP-2175
اس سمارٹ سے مجموعے میں 13 افسانے شامل ہیں۔ یہاں فرداً فرداً افسانوں کا تجزیہ یا جائزہ لینا مشکل ہے، ماسوائے اس کے کہ مصنف کے مشاہدے کی صورتِ حال کیا ہ..
Rs.350 Rs.500
Writer: Shakeel Adil Zada Product Code: STP-2097
زیر نظر کتاب سب رنگ میں شائع ہونے والی غیر ملکی کہانیوں کی پہلی جلد ہے اور بھی جلدیں زیر ترتیب ہیں، سو احوالِ درون و زبوں کی گُل افشانی کے مواقع آتے ..
Rs.1,100 Rs.1,495