Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Hum Kiyun Siasat Say Mazol Hoy? - ہم کیوں سیاست سے معزول ہوئے

Hum Kiyun Siasat Say Mazol Hoy? - ہم کیوں سیاست سے معزول ہوئے
Sold Out
Hum Kiyun Siasat Say Mazol Hoy? - ہم کیوں سیاست سے معزول ہوئے
Rs.300

???? ادراک زوال امت سیریز ،حصہ:1
ہم کیوں سیادت سے معزول ہوئے؟

ہمیں یہ حقیقت تسلیم کر لینی چاہیے کہ بنی اسرائیل کی طرح امت مسلمہ بھی سیادت کے منصب سے مدت ہوئی محروم کی جاچکی ہے دنیا میں سیاہ و سفید کے فیصلے آج جو اقوام کررہی ہیں، وہ یقیناً ہم نہیں ہیں۔ ہمارے یہاں زوال آہستہ آہستہ دبے پاؤں آیاہے۔چوں کہ ہم عروج و زوال کو فتح و شکست کی سیاسی تاریخ سے ناپنے کے عادی ہوگئے ہیں اس لیے سقوط بغداد سے پہلے ہم زوال کا احساس بھی نہیں کر پائے۔

زیر نظر کتاب جو آپ کے ہاتھوں میں ہے بنیادی طور پر کسی سوال کا جواب فراہم کتنے کی بجائے صرف سوال قائم کرتی ہے۔ ایسا اس لیے کہ اگر سوال اپنے تمام مالہ و ما علیہ کے ساتھ مرصع ہوجائے اور قاری اس سوال کی تاریخ سے بھی واقف ہو تو یہ کام اس کے لیے زیادہ مشکل نہیں رہتا کہ وہ علم و آگہی کے سفر پر از خود صحیح سمتوں میں نکل پڑے اور اگر اس سفر میں وحی ربانی کی مشائیت حاصل ہو تو نامرادی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

یہ کتاب ایک طویل سلسہ تالیف کا ایک باب ہے گو کہ یہ خود اپنی جگہ مکمل ہے لیکن اس بحث سے پوری طرح استفادے کے لیے لازم ہے کہ ہم ادارک زوال امت سیریز کا باقاعدہ مطالعہ کریں۔

????ہم کیوں سیادت سے معزول ہوئے؟
ادراک زوال امت سیریز ،حصہ:1
مصنف : راشد شاز

Book Attributes
Pages 80

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good