Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Neelahatain Majmoa Neelam Ahmed Bashir - نیلا ہٹیں مجموعہ نیلم احمد بشیر - کہانیاں

-25 %

Rs.2,250
Rs.3,000

لوحِ دل نہ ر کھ خالی کوئی داستان لِکھ دے۔

میرے افسانوں کی کلیات آپ کے ہاتھوں میں ہے، گویا کہ کام ختم ہو گیا ہے ۔مگر مجھے ایسا کیوں لگتا ہے کہ کام تمام نہیں بلکہ شروع ہی ہوا ہے۔ وقت کے سمندر کنارے ریت میں پاؤں جماۓ کھڑی ہوں، چاہتی ہوں کہ نشان دیر تک قائم رکھ سکوں ۔کار جہاں دراز ہے،سومیرا جی چاہتا ہے اپنی آخری سانس تک حرف کی محبت میں قید ، حیرت وحسرت حیات میں گم نئی سے نئی کہانی کی تلاش میں سرگرداں ، زندگی کی ٹیڑھی میڑھی پگڈنڈیوں پر چلتی چلی جاؤں اور لکھتی رہوں حکایات خونچکاں ،اور بات لمبی سے لمبی ہوتی چلی جاۓ ۔

تمام عمر کہانی کو ہمجولی بنا کر ساتھ رکھا مگر اپنے دل کا افسانہ نہ کہہ سکی سمجھتی رہی کہ میں کہانی کو  لے کر چل رہی ہوں جبکہ کہانی خود مجھے لے کر چل رہی تھی ۔ میں تو بس اس جادوگرنی کا اک معمولی سامعمول تھی۔ ہر نفس کی ایک اپنی کتھا، ایک منفرد،انوکھی سی داستان ہوتی ہے، جس میں وہ جنم لیتا ،سانس کھینچتا ،اور پھر فنا کے پاتال میں اتر کر دفن ہو جاتا ہے۔

کہانی زندگی کا بھنور ہے، گرداب ہے، سمجھ میں نہ آنے والا ایک معمہ ہے ۔ایک کہانی کار کو اپنا ہنر دکھانا ہوتا ہے کہ وہ بھنور میں چراغ کیسے جلائے تا کہ سمندر میں روشنی ہو اور کشتی بان راستہ نہ بھولیں ۔خواہش یہی ہے کہ مجھے کہانی کے چرخے پر بیٹھی ،کہانیاں بننے ،کاتنے والی کے طور پر ہی جانا جاۓ ۔ یہ پہچان ہی میرا اعزاز ہے ۔تاوقتیکہ سمندر کی ایک منہ زورموج اٹھے اور میرے  مضبوطی سے جمے قدموں کے نشان مٹا دے۔ باقی رہ جاۓ کہانی۔

نیلم احمد بشیر

Book Attributes
Pages804

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Quratulain Haider Product Code: STP-890
"اگلی نسل ویسی نہیں رہی۔” یہ گلہ برسوں سے ہر نئی نسل کو دیکھنے والے کرتے آ رہے ہیں۔ یہ ہی بات اس ناول میں بھی ہے۔ پہلے وہ نسل خود بغاوت کرتی ہے اور جب..
Rs.1,250 Rs.1,600
Writer: Josh Malihabadi Product Code: STP-991
یادوں کی برات ایک عظیم شاعر کی آپ بیتی اور ایک تاریخ ساز عہد کی تہذیبی زندگی کا دلکش مرقع ہے۔ اس مرقعے میں آپ کو وادیِ گنگ و جمن اور سرزمینِ دکن ک..
Rs.1,200 Rs.2,000
Writer: Dr. Javed Iqbal Product Code: STP-1449
زندہ رُود (علامہ اقبال کی مکمل سوانح حیات) | باتصویر ایڈیشنفرزندِ اقبال جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال مرحوم کے قلم سے ضخامت 752 | تصاویر 96 صفحات |..
Rs.2,100 Rs.2,800
Writer: Syed Rafiq Hussain Product Code: STP-11267
آئینہ حیرت ، افسانے ، مضامین ، شخصی خاکے..
Rs.600 Rs.700
Product Code: STP-11874
اردومیں اگر کوئی شعبہ بری طرح نظرانداز ہوا ہے تووہ لسانیات ہے۔ اس پرہمہ وقتی تحقیق کا کوئی ایک ادارہ بھی موجود نہیں۔ جامعات میں اس کی تدریس کا تھوڑا..
Rs.700 Rs.800