Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Shair e Iqbal - شعر اقبال

Shair e Iqbal - شعر اقبال
Shair e Iqbal - شعر اقبال
Shair e Iqbal - شعر اقبال
Shair e Iqbal - شعر اقبال
Shair e Iqbal - شعر اقبال
  • Writer: Ali Akbar Natiq
    Views: 2922
  • Category: Urdu Adab 
  • Pages: 230
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2824
  • ISBN: 978-969-662-389-2
Rs.600

میں نے ایک عرصہ اقبال اکادمی میں کام کیا۔ اقبال کے حوالے سے محققین اور ناقدین کا کم و بیش تمام کام میرے سامنے ہے ۔ اُس کو دیکھتے ہوئے مَیں یہ بات یقین کے ساتھ کہنے کی ہمت کرتا ہوں کہ پچھلے پچاس سال میں اقبال کے فن و فکر کے متعلق ایسی جامع اور مدلل کتاب نہیں آئی۔ شعرِ اقبال کی جمالیات کو جیسے علی اکبر ناطق نے اُس کے فکری نظام کے ارتقائی مراحل کے ساتھ منسلک کر کے دیکھا پھر اس کتاب میں جگہ دی، کسی دوسرے نقاد کے ہاں مجھے یہ بات نظر نہیں آئی۔ اُس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ علی اکبر ناطق خود ایک پختہ شاعر ہونے کے علاوہ شعر کی مبادیات سے ہمہ وقت واقف ہے اور اُسے بیان کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اِس کے برعکس ناقدینِ اقبال کی ایک بڑی تعداد اقبال کے اسلوبِ بیان کی اُن پیچیدگیوں سے ناواقف تھی جسے سمجھنے کے لیے ناطق جیسے شاعر ہی کی ضرورت تھی، کیونکہ کسی شعر میں اور خاص طور پر اقبال جیسے بڑے شاعر کے ہاں رعایتوں کے قائم کردہ نظام کو اُس کے فکری نظام سے علاحدہ کر کے نہیں سمجھا جا سکتا۔
احمد جاوید

Book Attributes
Pages230

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: iqbaliat
Writer: Mustansar Hussain Tarar Product Code: STP-1677
مستنصر حسین تارڑ کا نیاناول جو انہوں نے فرید الدین عطار کی شاہکار تحریر منطق الطیر سے متاثر ہو کر لکھایہ ناول ”منطق ا لطیر جدید“ ایک خراج تحس..
Rs.1,050 Rs.1,400
Writer: Ali Akbar Natiq Product Code: STP-2174
یہ ’’قائم دین‘‘ ہے۔ افسانوں کی کتاب ہے اور 2012ء میں آکسفرڈ اِسے اُردو میں چھاپ چکا ہے۔ قارئین آپ سب جانتے ہیں ’’قائم دین‘‘ کتاب میں افسانے ایک دُنی..
Rs.350 Rs.500
Writer: Ali Akbar Natiq Product Code: STP-2175
اس سمارٹ سے مجموعے میں 13 افسانے شامل ہیں۔ یہاں فرداً فرداً افسانوں کا تجزیہ یا جائزہ لینا مشکل ہے، ماسوائے اس کے کہ مصنف کے مشاہدے کی صورتِ حال کیا ہ..
Rs.350 Rs.500
Writer: Ali Akbar Natiq Product Code: STP-2176
1880ء میں شمس العلماء مولوی محمد حسین آزاد نے شاعروں اور ادیبوں کے قصے لکھ کر انہیں شہرتِ عام اور بقائے دوام کے دربار میں جگہ دلائی۔ اب تقریباً ایک س..
Rs.650 Rs.1,000
Writer: Ali Akbar Natiq Product Code: STP-2177
1) نولکھی کوٹھی - 448 صفحات2) قائم دین - 150 صفحات3) شاہ محمدکا ٹانگہ - 152 صفحات4) فقیر بستی میں تھا - 288 صفحات..
Rs.2,500 Rs.3,600