Writer: Dr. Israr Ahmed
ڈاکٹر اسرار احمد محب اقبال تھے اور وہ پاکستان کی بقا اور دوام کے لیے فکر اقبال کو لازمی جزو سمجھتے تھے اور ساری عمر اس کا پرچار کرتے رہے- اقبال کے حوالے سے ان کی گفتگو کا مجموعہ-..
Rs.1,000 Rs.1,295
Writer: Dr. Anwaar Ahmad
افسانے ہوں یا خاکے یا گفتگو، انوار احمد کی پہچان اُن تہ دار، کاٹ دار اور
گہرے طنز اور رمز کے حامل جملوں سے ہوتی ہے، جن کا ڈسا پانی بھی نہیں
مانگتا۔ البتہ خود انوار احمد اُسے پانی پلانے کا فریضہ بھی انجام دیتے
ہیں۔
؎ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
انوار احمد نے خاکہ نگاری کے فن ک..
Rs.700 Rs.800
Writer: Saddique Salik
یہ صدیق سالک کی تمام 6 کتابوں کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔
ہمہ یاراں دوزخ ، میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا ، پریشر ککر، ایمرجنسی ، تارم تحریر ، سلیوٹ..
Rs.2,250 Rs.3,000
Writer: Fateh Muhammad Malik
صدیوں پر پھیلی ہوئی مسلمانوں کی بقااورارتقا کی تحر یک درحقیقت برصغیر کے مسلمانوں کی دینی و ملی شناخت کو مٹنے سے بچانے اور مسلسل سنوار تے اور نکھار تے چلے جانے سے عبارت ہے۔
صدیوں کے اس سفر کے دوران ہمارے علماءصوفیا ادبا اور شعرا سرگرم تخلیق چلے آرہے ہیں۔
میری اس کتاب میں ان ہی بندگان خود آ گاہ ..
Rs.800 Rs.900
Writer: Raees Ahmad Jafri
اقبال بہت بڑے فلسفی تھے، مفکر تھے، شاعر تھے، ادیب تھے، حکیم اُمت تھے، ترجمانِ حقیقت تھے، لیکن میری نظرمیں ان سب حیثیتوں پر بالا اُن کی یہ حیثیت تھی کہ وہ عاشقِ رسول ﷺ تھے۔ ان کے نطق و کلام کا مرکز، ان کی زندگی کا مقصد ، ان کے پیام کا محور، ان کی دعوت کا منشا صرف حُبِّ رسول ﷺ تھا-اقبال کی شاعری ، پیا..
Rs.1,100 Rs.1,500
Writer: Ali Abbas Jalalpuri
1) مقالات جلالپوری
2)عام فکری مغالطے3) خردنامہ جلالپوری4) جنسیاتی مطالعے5) روح عصر6) مقامات وارث شاہ7)کائنات اور انسان8) اقبال کا علم کلام..
Rs.3,114
Writer: Raza Ali Abidi
برصغیر میں قدیم کتابیں کہاں کہاں اور کس حال میں ہیں!!!
رضا علی عابدی کی کتاب " کتب خانہ "..
Rs.700 Rs.900
Writer: Mumtaz Mufti
مفتیانے -شخصیت نگاری مضامینممتاز مفتی کی5 کتابوں پر مشتمل-1) اوکھے اولڑے 2) اور اوکھے لوگ3)پیاز کے چھلکے4) رام دین5) غبارے..
Rs.1,950 Rs.2,600
Writer: Muhammad Hafeez Khan
پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ باب کہ جس کے سبب
حکمران ذہنی ساخت نے بیک جُنبشِ قلم محکوم لِسانی ثقافتوں سے اُن کی تمام
تر تہذیبی، تاریخی اور جغرافیائی پہچان سازشاً چھین کر اپنی غاصبانہ تحویل
میں لے لی۔ صدیوں سے اِس خطے میں رہنے والے کروڑوں لوگ شب بھر میں اپنی
شناخت کے بحران میں یوں مب..
Rs.600 Rs.700
Writer: Muhammad Hafeez Khan
اقتباس: خود ماہین نے بھی اتنے کم دنوں میں اتنے زیادہ ٹھکانے
اور اتنے زیادہ مرد بدلے کہ اُسے عورت کے مزاج میں دخیل پردیسی پن اور عدم
تحفظ کی وجوہات سمجھ میں آنے لگی تھیں۔ ہر نئی جگہ اور ہر نئے مرد سے بہت
کم وقت میں جڑت کا وصف عورت کو شاید اِسی پردیسی پن اور عدم تحفظ کے ردِ
عمل میں عطا ..
Rs.1,500 Rs.2,000
Writer: Mukhtar Masood
"زندگی دم بہ دم، صحرا زرہ بہ زرہ، دریا قطرہ بہ
قطرہ۔ میں اس تقسیم پر غور کرتا ہوں۔ ہمیں گنتی کے چند سانس ملے۔ انہیں جو
ملا وہ ان گنت ملا۔ صحرا اور دریا نے کہا، کس بات کا شکوہ کرتے ہو تم اشرف
المخلوقات ہو۔ مانا کہ زندگی مختصرسہی مگر اس زندگی میں تم جو کچھ کرسکتے
ہو وہ بے حد و حساب ہے۔ ا..
Rs.800
Writer: Mukhtar Masood
موضوع ایران کا انقلاب، مخاطب اہل پاکستان، لکھنے والا انقلاب کا چشم دید گواہ، واقعات حیران کن،بیان مسحورکن، نتیجہ ایک منفرد ادبی شاہکار-مختار مسعود آر سی ڈی کے سیکریٹری جنرل تھے، تہران
میں قیام تھا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب ایران اپنی تاریخ کے ایک بڑے انقلاب سے
گزر رہا تھا۔ حالات بہت پرآشوب تھے۔ دفتر..
Rs.600