Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Novels

Dil Ki Wadian So Gaein - دل کی وادیاں سو گئیں
-10 %
Writer: Krishan Chander
کرشن چندر نے اس ناول میں طبقاتی کشمکش اور اقتصادی نابرابری سے پیدا ہونے والی صورتِ حال کو دکھانے کی کوشش کی ہے-  بنیادی طور پر انھوں نے تین طرح کے عناصر کو پیش کیا ہے۔ ایک عنصر وہ ہے جو سرمایہ دارانہ ذہنیت کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ حرص و ہوس کا شکار استحصال پسند طبقہ ہے- دُوسرا عنصر ہندوستان کے ع..
Rs.450 Rs.500
Khalej - خلیج
-25 %
خالد فتح محمد معروف افسانہ نگار، ناول نویس، مترجم، نقاد اور تجزیہ نگار ہیں۔ ان کا زیر نظر ناول ’’خلیج‘‘ 1971ء کے سقوطِ ڈھاکہ کے سانحے کے تناظر میں لکھا گیا ہے۔اگرچہ اس المیے پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور قومی تاریخ کے اس سانحے پر بہت سے ادیبوں اور شاعروں نے قلم اٹھایا، خالد فتح محمد کا یہ ناول مشرقی..
Rs.600 Rs.800
Andhay Log - اندھے لوگ
-36 %
Writer: Jose Saramago
’’اندھے لوگ‘‘ سارا ماگو کے نئے دور کی کتاب ہے۔ یہ 1995ء میں شائع ہوئی اور جلد ہی خوب فروخت ہونے والی کتاب بن گئی۔ یہ ان لوگوں کی عجیب کہانی بیان کرتی ہے جو بڑی تیزی کے ساتھ اپنی بصارت گُم کرنے لگتے ہیں، یہاں تک کہ پورا شہر اندھا ہوجاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں بڑا انتشار پیدا ہوتا ہے اور اندھے لو..
Rs.800 Rs.1,250
Haji Murad - حاجی مراد
-38 %
Writer: Leo Tolstoy
’’حاجی مُراد‘‘ ٹالسٹائی کا آخری ناول ہے۔ انقلابِ رُوس سے پہلے کےوسطی ایشیا کے علاقے کاکیشیا میں ٹالسٹائی نے اپنی زندگی کے کچھ ایام بسر کیے تھے۔ اس علاقے میں صدیوں سے بسنے والے مسلمانوں، ان کی تاریخ، رسم و رواج اور تمدّن سے ٹالسٹائی بےحد متاثر ہوا۔ وسطی ایشیا کا یہ علاقہ رُوس کے بڑے ادی..
Rs.500 Rs.800
Waqt Ki Baag - وقت کی باگ
-11 %
پاکستان کے معروف ادیب جناب خالد فتح محمد کا یہ ناول ضیاالحق کی آمریت کے سیاہ دور کے تناظر میں لکھا گیا ہے- خالد فتح محمد کے ناول سیاست، معیشت، سماجی رویوں اور انسانی رشتوں پر تعمیر کیے جاتے ہیں۔ " وقت کی باگ "ان لوگوں کی کہانی ہے جو اپنے جرم کی معصومیت میں لپٹے ہوئے، مقتدر حلقوں کے ہتھکنڈوں کے سام..
Rs.850 Rs.950
Writer: Ismat Chughtai
  یہ کتاب کمزور دل افراد کے لیے نہیں لکھی گئی تھی.... چُبھنے والے غصے اور کاٹ دار حقیقت نگاری کے ساتھ باریک بین آنکھ نے صرف بمبئی سینما کی اندھیر نگری کی ہی تصویر کشی نہیں کی بلکہ نام نہاد شرافت کے کلچر کا نقاب بھی نوچا ہے......
Rs.400
Surkh Mera Naam - سرخ میرا نام
-21 %
Writer: Orhan Pamuk
نوبل انعام یافتہ ناول -   کہانی سولہویں صدی کے اواخر کے استنبول کے پس منظر میں بیان کی گئی ہے۔مقتول اور قاتل، دونوں ہی فنکار ہیں اور منی ایچر بناتے ہیں۔ دیگر کرداروں میں ایک ماہر فنکار، انشتے آفندی،قرہ نامی اُس کا مصور بھتیجا اور اس کی بیٹی شکورے شامل ہیں۔قرہ بارہ برس قبل شکورے کی محبت می..
Rs.1,100 Rs.1,400
Khana e Masomiat - خانہ معصومیت
-25 %
Writer: Orhan Pamuk
  محبت کی یہ ناقابل فراموش داستان ”خانہ  معصومیت“ داستانوی، حسین اور فسوں خیز شہر استنبول کے پس منظر میں بیان کی گئی ہے۔1970ءاور 1980ءکے دہائی کے استنبول، اس کے گلی محلوں، اس کے باسیوں، اس کے موسموں، اس کے خستہ حال چوبی گھروں اور محل سراؤں کی جگہ سر اٹھاتی اپارٹمنٹ بلڈنگوں اور اس شہر ک..
Rs.1,200 Rs.1,600
Showing 757 to 784 of 1717 (62 Pages)