Writer: Rauf Klasra
’’یہ میری زندگی کی پہلی کتاب تھی جو میں نے ایک رات میں مکمل کی۔ ‘‘
شعیب سڈل (ڈی جی انٹیلیجنس بیورو)
عجب کتاب ہے۔ ایک جہانِ حیرت میں آپ گُم ہو جاتے ہیں اور آخری پیرا پڑھ چکتے ہیں تو حیرت باقی رہتی ہے۔ یقین آتا ہے کہ حقیقت افسانےسے بہت زیادہ دلچسپ ہوتی ہے۔ چھ ماہ قبل جب اس نے داستان سنائی کہ وہ ا..
Rs.650 Rs.800
Writer: Maxim Gorky
گورکی کا ناول ’’ماں‘‘ انقلاب سے پہلے کے رُوس کے اس دور کی عکاسی کرتا ہے جب انقلاب آزادی، مساوات اور انسانی حقوق کے لیے جدوجہد ہو رہی تھی۔ اس دور کو گورکی نے ’’ماں‘‘ میں ہمیشہ کے لیے زندہ جاوید کر دیا ہے۔ اس دور میں نچلے طبقے کے افراد کن حالات سے گزر رہے تھے، ان کی زندگیاں کتنی پُرصعوبت، اذیت ناک او..
Rs.1,000 Rs.1,800