Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Danak Ka Athwa Rungh - دھنک کا آٹھواں رنگ

Danak Ka Athwa Rungh - دھنک کا آٹھواں رنگ
Danak Ka Athwa Rungh - دھنک کا آٹھواں رنگ
Danak Ka Athwa Rungh - دھنک کا آٹھواں رنگ
-30 %
Danak Ka Athwa Rungh - دھنک کا آٹھواں رنگ
Danak Ka Athwa Rungh - دھنک کا آٹھواں رنگ
Danak Ka Athwa Rungh - دھنک کا آٹھواں رنگ
Danak Ka Athwa Rungh - دھنک کا آٹھواں رنگ
  • Writer: Leena Hashir
    Views: 2338
  • Category: Short Stories 
  • Pages: 256
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-9127
  • ISBN: 978-969-662-473-8
Rs.840
Rs.1,200

میرے لیے یہ بات انتہائی باعثِ مسرت ہے کہ میری بیٹی (لینہ حاشر) کے مضامین کا مجموعہ ’’دھنک کا آٹھواں رنگ‘‘ کے نام سےشائع ہو رہا ہے۔ لینہ کے قلم کو بڑی دردمندی عطا ہوئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اُسے ایک دلِ حسّاس سے نوازا ہے۔ محروم، مجبور اور مظلوم انسانوں کے لیے وہ ایک سُلگتی ہوئی ہمدردی ہے۔ اُس کی تحریروں میں افسردگی بھی ہے اور شگفتگی بھی.... نوحۂ غم بھی، نغمۂ شادی بھی۔ لیکن افسردگی کا پلّہ بھاری ہے۔ شگفتگی بھی بیشتر شدید طنز کا پیرایہ لیے ہوئے ہے۔ ان مضامین کے دامن میں انسانی سفّاکی، بے حِسی اور بربریت سے لبریز ایسی سچّی کہانیاں بھی ہیں جو رُلا رُلا دیتی ہیں۔ وطن کی سیاسی اور سماجی اَبتری پر بھی وہ خون کے آنسو روتی ہے.... لینہ حاشر ساری انسانیت کی محبّت سے سرشار ہے۔ میری خدمت کا تو اُسے ہر دم خیال رہتا ہے۔ مجھ سے وہ اتنی محبّت رکھتی ہے جس کا اندازہ لگانا بھی میرے لیے دُشوار ہے۔ میں اس کتاب کی اشاعت پر لینہ بیٹی کو اس دُعا کے ساتھ دِلی مبارک دیتا ہوں کہ .... اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!!

انور مسعود

Book Attributes
Pages256

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Shamsur Rahman Faruqi Product Code: STP-1281
’’کئی چاند تھے سر آسماں‘‘ کے مصنف شمس الرحمٰن فاروقی اُردو دنیا کی ایسی عہدساز شخصیت ہیں جن کے کام، علمی توفیقات اور تخلیقی امتیازات کا ہر سطح پراعتر..
Rs.2,000 Rs.3,000
Writer: Abdullah Hussain Product Code: STP-1337
مجموعہ عبد اللہ حسین - اس میں شامل ہیں - 1) اداس نسلیں 2) باگھ 3) قید 4) رات 5) نشیب..
Rs.3,000 Rs.4,000
Writer: Ibn Al Muqaffa Product Code: STP-4075
کسی زمانے میں جنگل میں خشک سالی کے سبب قحط پڑا تو ہاتھیوں کے بدمست سردار نے خرگوشوں کی کچھار میں واقع، واحد دستیاب ’’چاند چشمے‘‘ سے سیراب ہونے کی چاہ ..
Rs.1,500 Rs.2,000
Writer: Anwar Masood Product Code: STP-2940
معروف شاعر انور مسعود نے یہ خطوط اپنی اہلیہ صدیقہ انور کے نام لکھے تھے۔ یہ صرف خطوط نہیں بلکہ دونوں ہستیوں کی آپ بیتی اور جگ بیتی کا ایک حسین باب..
Rs.1,400 Rs.2,000
Writer: Hina Jamshed Product Code: STP-7088
ازمنۂ قدیم میں آبا پرستی بعض عقائد کا جزولاینفک تھی، دورِجدید میں آبا فراموشی زندہ روایت۔ آبا پرستی اورآبا شناسی دو مختلف معاملات ہیں۔ میں نے..
Rs.850 Rs.1,250
Writer: Shakeel Adil Zada Product Code: STP-8075
اُردو صحافت اور ادب کی تاریخ میں شکیل عادل زادہ کا نقش دائمی ہے۔ آسانی سے زمانہ جسے مٹا نہ سکے گا۔ سہولت سے گردشِ لیل و نہار جسے بھلا نہ سکے گی۔ شکیل..
Rs.1,125 Rs.1,495