Writer: Zehra Nigah
گل چاندنی پاکستان کی مشہور شاعرہ زہرا نگاہ کے کلام کا نیا مجموعہ ہے۔ موضوعات میں عورت کے ساتھ معاشرے میں کیے جانے والے مظالم، تنہائی، عمر گزشتہ کا ملال، نئی دنیا کی چیزیں ، بچھڑ جانے والے لوگ اور ایسے کئی موضوع جو ہر انسان کے دل کی گہرائی میں کہیں نا کہیں پائے جاتے ہیں۔..
Rs.2,400 Rs.2,800
Writer: Shiv Kumar Batalvi
بھارت میں جس پنجابی شاعر نے سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کی ، وہ تھے شِو کمار بٹالوی ۔۔۔۔ پنجاب میں تو وہ شاید ساحر، امرتا، فراز سے بھی زیادہ مقبول ہوئے۔ یوں سمجھیں ان کی نظمیں لوک گیت بن گئیں۔
نی اک میری اکھہ کاشنی + دوجےرات دے آنیندرے نے ماریا
مائے نی مائے+ میرے گیتاں دے نیناں وچ برہوں دی رڑک پوے
..
Rs.3,000 Rs.4,000
Writer: Iftikhar Arif
This is a selection of
Urdu poems of the renowned Pakistani poet Iftikhar Arif, presented with
translations in English. The poems are compelling and have a
contemporary style. He is known particularly for his references to the
martyrdom of Imam Hussain (ra)—the grandson of Prophet Muhammad ..
Rs.1,150
Writer: Gulzar
تقسیم کا کرب کسے بھولتا ہے۔ اور پھر جب یہ دکھ روح کے اندر حلول کر جائے تو عمر بھر کے روگ کی حیثیت اختیار کر لیتا ہے۔ گلزار نے پاکستان کے شہر جہلم کے چھوٹے سے قصبہ دینہ سے کم عمری میں کی گئی ہجرت کا داغ ابھی تک سینہ سے لگا کر رکھا ہے۔ یہ محض اپنی جنم بھومی سے بچھڑنے کا درد نہیں بلکہ ان لاکھوں انسانوں..
Rs.1,200 Rs.1,395
Writer: Firaq Gorakhpuri
اُردو کے ممتاز اور معروف شاعر رگھوپتی سہائے فراقؔ کا ذکر اس لیے بھی ضروری ہے کہ علمائے شعر و ادب نے انھیں بیسویں صدی کی غزل کا امام، مسیحا اور محسن قرار دیا ہے۔ فراقؔ نے چوں کہ روایتی غزل سے رشتہ برقرار رکھتے ہوئے ترقی پسند دور کی غزلوں، جدید اور مابعد جدید غزلوں کا بھی ساتھ دیا اور غزل کی شاع..
Rs.1,200 Rs.1,500