Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Waqt Ki Baag - وقت کی باگ

Waqt Ki Baag - وقت کی باگ
-11 %
Waqt Ki Baag - وقت کی باگ
  • Writer: Khalid Fateh Muhammad
    Views: 4013
  • Category: Novels 
  • Pages: 376
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2659
  • ISBN: 978-969-652-187-7
Rs.850
Rs.950

پاکستان کے معروف ادیب جناب خالد فتح محمد کا یہ ناول ضیاالحق کی آمریت کے سیاہ دور کے تناظر میں لکھا گیا ہے-

خالد فتح محمد کے ناول سیاست، معیشت، سماجی رویوں اور انسانی رشتوں پر تعمیر کیے جاتے ہیں۔ " وقت کی باگ "ان لوگوں کی کہانی ہے جو اپنے جرم کی معصومیت میں لپٹے ہوئے، مقتدر حلقوں کے ہتھکنڈوں کے سامنے خود کو مجبور و بے بس پا کر وہ سب کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں جو کر گزرنا ان کی اخلاقی موت ہے؛وہ ایک ایسی شیطانی دلدل میں دھنس جاتے ہیں جس میں سے نکلنے کی کوشش میں وہ مزید دھنسے چلے جاتے ہیں۔ سراج ، جس کی طاقت کا سہارا ملک کی طاقت ور ترین شخصیت ہے، وہ اسی کی طاقت کے بل پوتے پر وہ سب کرنے کے لیے کمر بستہ ہو جاتا ہے جو ملک کی خوش قسمتی میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ لیکن کیا یہ ممکن ہے ؟

Book Attributes
Pages376

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Marg e Barg - مرگ برگ
Sold Out
Writer: Tanzeela Riaz Product Code: STP-794
مرگ برگدشت ظلمت میںمحبت رنگ لاتی ہےعشق گزیدہ..
Rs.400
Writer: Elif Shafak Product Code: STP-12177
 زیر نظر ناول ایلف شفق کے تحریرکردہ Honour کا اردو ترجمہ ہے۔ تین نسلوں پر مبنی محبت، غیرت کے نام پر قتل، خاندانی رشتوں، گھریلو تشدد اور متصاد..
Rs.700 Rs.950
Writer: Dr. Amjad Saqib Product Code: STP-3267
منتخب اور محبوب، ڈاکٹر امجد ثاقب ایک منفرد آدمی ہیں۔ ان نادر و نایاب لوگوں میں سے ایک، زندگی کو جو اپنی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔ فہم و فراست پروردگار نے ..
Rs.1,180 Rs.1,500
Writer: Muhammad Iqbal Diwan Product Code: STP-3081
اگر آپ کو نفسیات (Psychology), جنس (Sex) اور سیاست (Politics) سے دلچسپی ہے تو کہروڑ پکا کی نیلماں سے بہتر سر دست اور کوئی کتاب نہیں۔ ناول کے یہی تین ب..
Rs.550 Rs.800
Writer: G M Syed Product Code: STP-12215
  ایک دور تھا جب آپ کی تحویل سے کلاشنکوف سے زیادہ خطرناک سائیں جی ایم سید کی کسی کتاب کا نکلنا سمجھا جاتا تھا اور آج وقت ایسا بدلا ہے کہ وہی ک..
Rs.550 Rs.700
Writer: Obaidullah Kehar Product Code: STP-2904
یہ کتاب ایک ایسے شخص کی آپ بیتی ہے کہ جو بچپن میں والدین کے ساتھ اندرون سندھ سے ہجرت کر کے کراچی آ گیا تھا۔ پھر کراچی نے اس سندھی بچے کو اپنی آغوش میں..
Rs.800 Rs.1,000